the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز

حید ر آ باد 8 دسمبر ( اعتماد نیو ز) پو لیس کو عوام سے قریب تر کر نے کیلئے شہر حید رآ باد کے تا ریخی چا ر مینار سے 5k رن کا اہتما م کیا گیا ۔ تلنگا نہ کے ڈپٹی چیف منسٹر محمد محجو د علی نے ا س ر ن کو جھنڈی دکھا ئی۔ شہری دو ست پولیس کے نعرے کے سا تھ اس رن کا اہتما م کیا گیا



جس میں کمشنر پو لیس جید رآ باد مہیند ر ریڈی اسکو لی طلبہ اور اسپو ر ٹس کی اہم شخصیتو ں گو پی چند ‘ محتشم علی خاں نے حصہ لیا۔ یہ د و ڑ چا ر مینا ر سے با ر کس گر اونڈ تک منعقد کی گئی ۔ اس مو قع پر اسکو لی طلبہ میں سر ٹیفیکیٹس بھی تقسیم کئے گئے ۔ ا س مو قع پر ڈ پٹی چیف منسٹر محمد محمو د علی نے کہا کہ پر انا شہر کے نو جوا نو ں میں کھیل کو د کے تعلق سے شعو ر بیدا ر کرنے کی ضر و رت ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.